موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حاصل کلام یہ ہے کہ گفتگو سے معلوم ہو جاتا کہ کسی کی مزاج کیسا ہے۔
(اُلٹی الف بے میں بھی حرف ح ہی تھا، وہاں بھی یہی لکھا ہے۔)
 

mfdarvesh

محفلین
غالب امکان ہے کہ طوطا اردو میں 'ت' سے ہوتا ہے نہ کہ 'ط' سے، اب استاد محترم ہی رہنمائی فرمائیں گے
 

خواجہ طلحہ

محفلین
فارسی اور اردو کا کوئی چکر نہ ہو۔ ویسےکچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسا توتا جس کی چونچ نہ ہو، کو 'ت ' سے لکھا جاتا ہے:battingeyelashes:
 

الف عین

لائبریرین
قبلہ رشید حسن خاں مرحوم کا طوطا تو ’ت‘ سے تھا، اور مشتاق احمد یوسفی کی تعریف کے مطابق چونچ پر منحصر ہے (طلحہ کے مطابق)، لیکن اس دھاگے میں شمشاد کا طوطا بہر حال ط سے ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top