موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
آج کل کچھ خشک خشک موسم ہورہا ہے ہوا میں مٹی کافی ہے اس لئے موسم بہت خراب لگ رہا ہے
 

عزیزامین

محفلین
کل کا درجہ حرا رت زیا دہ سے زیادہ تیرہ سینٹی گریڈ کم سے کم منفی چار اور دس ۔آج کا موسم موجودہ تین کم سے کم منفی تین زیادہ سے زیادہ تیرہ
 

حسن علوی

محفلین
سخت سرد ہوائیں چل رہی ہیں گزشتہ تین دن سے اور ساتھ میں مسلسل بارش، باہر نکلنا دوبھر ہوگیا۔ صبح کے وقت گاڑیوں پر سے لوگ برف ہٹاتے دکھائی دیتے ہیں۔ درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں موسم ایکدم سے بدل گیا ہے۔ کل سارا دن بادل چھائے رہے۔ آج بھی بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن بارش کہیں کہیں ذرا ذرا سی ہوئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top