میرا سوال یہ ہے کہ کیا موبایل سیٹ میں چلنے والے سافٹ ویر اردو زبان میں موجود ہیں مثلا کتابیں ڈکشنری نقشہ جات وغیرہ فارسی زبان میں میں نے بہت سی کتابیں دیکھی ہیں کیا ہم اردو میں انہیں نہیں بنا سکتے میں نے ایک دو بار کوشش کی لیکن فونٹ صحیح نہیں دکھاتا
دوسرا سوال کہ ھماری دینی کتب اردو زبان میں موبایل کے لیے بنانے پر کوئی سائٹ یا ادارہ کام کر رہے ہیں ۔
یا میرا خیال میں ہمارے نوجوان دوستوں کو آپس میں میسج کرنے رنگ ٹون بنانے اور سننے سے فرصت نہیں کہ کوئی اچھا کام کرسکیں ؟