منہ کی کتاب۔

سید زبیر

محفلین
اور جس کا چہرہ کتابی ہو ، منہ کی کتاب نہ ہو وہ کیا منہ کی کھائے ؟
ہم جیسے جاہلوں نے منہ کی کتاب کھولنا چاہی تو جواب آیا یہ منہ اور مسور کی دال ۔۔۔ بس اُس دن سے اپنا منہ لیے بیٹھے ہیں ویسے بھی منہ کی کتاب میں اپنے منہ ہی میاں مٹھو بننا پرتا ہے اگر منہ کسی کو دکھانے کے قابل ہو تو میاںمٹھو بنے بھی تو جچتا ہے ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

:p:rollingonthefloor:
 
دونوں نہیں ۔ نیسکیفے ۔۔۔ ۔۔۔
دراصل لِپٹن اور سپریم دونوں ہی لیور برادرز کی پراڈکٹس ہیں لیکن ٹی وی پہ اشتہار ایک دوسرے کی مخالفت میں چلاتے ہیں، لِپٹن کے ایڈ میں لال ڈبے والی چائے کہہ کر سپریم کا مذاق اڑایا جاتا تھا جبکہ سپریم کے ایڈ میں پیلے ڈبے والی چائے پر لِپٹن کو فوقیت دی جاتی تھی حالانکہ دونوں ایک ہی کمپنی کی پراڈکٹس ہیں۔

تو یہ دونوں بہنیں بھی آپس میں لِپٹن اور سپریم کی طرح ہی بات کرتی نظر آئیں۔
 
عمر سیف

یہ امراؤ اور ماہی بہنیں ہیں ؟؟
 
اور جس کا چہرہ کتابی ہو ، منہ کی کتاب نہ ہو وہ کیا منہ کی کھائے ؟
ہم جیسے جاہلوں نے منہ کی کتاب کھولنا چاہی تو جواب آیا یہ منہ اور مسور کی دال ۔۔۔ بس اُس دن سے اپنا منہ لیے بیٹھے ہیں ویسے بھی منہ کی کتاب میں اپنے منہ ہی میاں مٹھو بننا پرتا ہے اگر منہ کسی کو دکھانے کے قابل ہو تو میاںمٹھو بنے بھی تو جچتا ہے ۔
مرضی ہے کھانے والی کی منہ کی کھائے یا دال روٹی کھائے :heehee:
آپ چنے کی دال سے سیٹنگ کر لیتے پھر :silly:
ظاہر ہے منہ اپنا ہی لے کے ہی بیٹھنا تھا، ادھار پر تو ملتے نہیں اب :rollingonthefloor:
دیکھیئے اپنے منہ میں مٹھو بننے کا بھی اپنا ہی مزا ہے اور یہ ہنر بھی کسی کسی کے پاس ہوتا ہے،:battingeyelashes:
یہاں میں آپ کی بات سے 100 فیصد متفق ہوں :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
Top