منگ ۔ ۔ ۔ نی

علی فاروقی

محفلین
اچھی پُر مزاح تحریر ہے،
ویسے میں اپنے ذاتی تجربہ کی بنیاد پر کہہ سکتاہوں کہ ہر منگ-نی کو ایک جیسے انداز سے نہیں دیکھا جاسکتاہے،اور نہ ہی ایک کالم میں لپیٹا جا سکتا ہے
 
یوسف-2

محفلین
اچھی پُر مزاح تحریر ہے،
ویسے میں اپنے ذاتی تجربہ کی بنیاد پر کہہ سکتاہوں کہ ہر منگ-نی کو ایک جیسے انداز سے نہیں دیکھا جاسکتاہے،اور نہ ہی ایک کالم میں لپیٹا جا سکتا ہے
علی بھائی آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔ اس کالم میں ایک عمومی بات کی گئی ہے کہ عموماً ایسا ایسا اور ایسا ہوتا یا ہوسکتا ہے۔ یہ نہیں کہ لازماً ہمیشہ ایسا ہی ہوگا۔ اور کچھ باتیں زیب داستان کے لئے اور ”کالمانہ ضرورت“ (ضرورت شعری کی طرح) کے تحت بھی لکھی گئی ہیں۔ طنزیہ و مزاحیہ تحریریں دو جمع دو چار کی طرح صد فیصد اورلفظ بہ لفظ ”درست اور حقیقی“ نہیں ہوا کرتیں۔
 
Top