منقبت ۔حضور نقیب الاولیاء حضرت خواجہ صوفی محمد نقیب ا للہ شاہ حسنی جہانگیری قدس سرہ ۔ارشدی بلرامپوری

ہو کرم ہو کرم اے نقیب جہاں
رکھ لو میرا بھرم اےنقیب جہاں

تیرے ہوتے بھلا کسکو دیکھے گدا
ہو تم ہی تو صنم اےنقیب جہاں

بول بالا جہاں میںتمہارا ہی ہے
ہے کرم ہی کرم اےنقیب جہاں

وقت کے اولیاءبادشاہ جہاں
چومتے ہیں قدم اےنقیب جہاں

جو بھی منگتا ہوا اےشاہ آپ کا
دورکردو الم اےنقیب جہاں

توڑ دو اب کمر بڑھنہ جائیں کہیں
ظالموں کے ستم اےنقیب جہاں

ارشدی پر عنایت رہےآپ کا
دیکھ لے یہ حرم اےنقیب جہاں

ارشدی بلرامپوری​
 
مدیر کی آخری تدوین:
ہو کرم ہو کرم اے نقیب جہاں ۔
رکھ لو میرا بھرم اے نقیب جہاں ۔
تیرے ہوتے بھلا کس کو دیکھے گدا۔
ہو تم ہی تو صنم اے نقیب جہاں ۔
بول بالا جہاں میں تمہارا ہی ہے۔
ہے کرم ہی کرم اے نقیب جہاں ۔
وقت کے اولیاء بادشاہ جہاں ۔
چومتے ہیں قدم اے نقیب جہاں ۔
جو بھی منگتا ہوا اے شہاآپ کا۔
دور کردو الم اے نقیب جہاں ۔
توڑ دو اب کمر بڑھ نہ جائیں کہیں۔
ظالموں کے ستم اے نقیب جہاں ۔
ارشدی پر عنایت رہے آپ کا۔
دیکھ لے یہ حرم اے نقیب جہاں ۔
ارشدی بلرامپوری
خانقاہ ارشدیہ اشرفیہ جہانگیریہ گوا ۔
 
Top