منحوس از قلم نیرنگ خیال

نیرنگ خیال نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2014

  1. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی نہی ا رہی سمجھ ومجھ مجھے آپ کی بات وات :atwitsend:
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بال نوچنے بند کرو۔۔۔ :p
     
  3. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    نہی کرتی :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زبردست۔ جاری رکھو۔۔۔ :p
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  5. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    گندے بچے ہیں ہوئے پڑے اپ :oops::oops:
     
    • غمناک غمناک × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    معلوماتی۔۔۔۔
    کدھر غائب ہو؟
     
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    2,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہاہاہاہا
    خوب لکھا نیرنگ خیال بھیا
    اب سمجھا میری مرغیاں کیوں مری.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    2,091
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بڑی منحوس تحریر لکھی سرجی ۔۔ آدھی پڑھتے ہی نیند آنے لگی۔۔ پوری پھر صحیح:p(y)(y)(y)(y)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مرغیوں کے بارے میں آپ کو اپنی طبیعت پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ مجھ سے منسلک نہیں۔۔۔ :p
    شکریہ حوصلہ افزائی پر۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    چلیے بقیہ نحوست پھر سہی۔۔۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ جی زبردست اور عمدہ تحریر۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت نوازش عدنان بھائی
     

اس صفحے کی تشہیر