دوست
محفلین
آج ایویں پہچان ڈاٹ کام پر سیرکرتے ہوئے اردو ادب کے سیکشن میں مجھے لبیک مل گئی۔ اردو والوں کی پرانی عادت حسب معمول تصویری شکل میں ہے۔ لیکن مجھے بہت شرم آئی یہ دیکھ کر۔ اس لیے میں انشاءاللہ اسے یہاں سے دوبارہ لکھنا شروع کرتا ہوں۔
احباب سے التماس ہے کہ اگر میں اب رکوں تو مجھے دھکا لگاتے رہیں پیغامات کے ذریعے۔ ابھی علی پور کا ایلی کا میرا حصہ رہتا ہے
ویسے یہاں اور بھی کتابیں ہیں دیکھیں شاید پسند آجائیں۔
http://www.pehchaan.com/urdu-adab/longstory_more.php#longstory-title-80