سیما علی
لائبریرین
بہت شکریہ بھیاخوبصورت خوبصورت!!!
بہت شکریہ بھیاخوبصورت خوبصورت!!!
بھیا جب خاتونِ خانہ آجائیں ہیں تو الشفاء بھیا کے مراسلے کھول لیتے ہیں۔خوبصورت خوبصورت!!!
سر، کون کون؟؟؟خوبصورت خوبصورت!!!
مرے سامنے والی کھڑکی میں وغیرہ وغیرہسر، کون کون؟؟؟
کان میں بتادیں، ہم کسی کو نہیں بتائیں گے!!!
شفاء القلوب کے لیے یہ بہترین تدبیر ہے!!!بھیا جب خاتونِ خانہ آجائیں ہیں تو الشفاء بھیا کے مراسلے کھول لیتے ہیں۔
سر، آپ کے گھر کا ایڈریس، پلیز!!!مرے سامنے والی کھڑکی میں وغیرہ وغیرہ
بھیا پھر یہ ونہیں بیٹھے رہیں گے۔۔۔مرے سامنے والی کھڑکی میں وغیرہ وغیرہ
کیا ایڈریس آج پوچھو ہو دنیا کے ساکنوسر، آپ کے گھر کا ایڈریس، پلیز!!!
ہم نے آپ کے گھر کا ایڈریس پوچھا ہے شہر کا نہیں!!!کیا ایڈریس آج پوچھو ہو دنیا کے ساکنو
ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
کرانچی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے
اس کو ڈاکوؤں نے لوٹ کے ویران کردیا
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے
نوٹ: دیار کے ساتھ ساتھ وزن بھی اجڑ گیا ہے، کچھ خیال نہ کیجیے گا۔
آئیڈیا اچھا دیا ہے!!!بھیا پھر یہ ونہیں بیٹھے رہیں گے۔۔۔
عقل کا تو پتہ نہیں آپا ، آئی یا نہیں،،،، البتہ چَس ضرور آگئی انہیں ،بٹیا کہیں ایسا نہ ہو
رل وی گئے آں پر عقل فر نہیں آئی اے !
آدم بو یا آدمہ بو ؟؟؟آدم بو آدم بو کرتے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔
واقعی بندہ رُلنے کو بھی قبول کرلیتا ہے ۔عاطف بھائی سارا مزہ ہی "چس" میں ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خیریت سے ہی رکھے ، بس ایسی لڑیوں میں محتاط رہا کیجیے ۔ ہاں ۔الحمدللہ۔ میں باخیریت ہوں۔
اچھا شاٹ کھیلا ہے لیکن ۔ان سوہنیوں میں جو سب سے سوہنی ہو اس کی!!!
چھکا مارنا اپنی ذات میں خود ایک اچھائی ہے!!!اچھا شاٹ کھیلا ہے لیکن ۔
فل ٹاس پہ چھکا مارنا کون سی بڑی بات ہے !!!
ایک گھر بنالیا ہے تیرے گھر کے سامنے۔۔۔۔آئیڈیا اچھا دیا ہے!!!
جہاں ہم نے اور ذمہ داریاں اٹھائی ہیں، ایک یہ بھی سہی!!!
بٹیا یہ عقدِ ثانی کی تیاریاں ہیں کیا آپکی شادی ہونے والی ہے