ملالہ یوسف زئی کی تسلیمہ نسرین کے ساتھ گروپ فوٹو

https://www.facebook.com/photo.php?....120860247976583.19057.118341311561810&type=1

10294428_714770021918933_8125594179225980715_n.jpg
 

سید ذیشان

محفلین
معلوم نہیں ملالہ نے کسی کا کیا بگاڑا ہے جو سب ہاتھ دھو کر اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔

یہ سلمان رشدی نہیں بلکہ شولز ہے، جو یورپی پارلیمنٹ کا پریزیڈنٹ ہے اور ملالہ کو ایوارڈ سے نوازا ہے۔ http://www.europarl.europa.eu/intcoop/sakharov/articles/25th-anniversary-conference_en.html

The award of the 2013 Sakharov Prize for Freedom of Thought to Malala Yousafzai took centre stage on Wednesday 20 November as Ms. Yousafzai received the Prize from President Schulz during a plenary session of the Parliament. All Sakharov Prize Laureates participating in the Conference are pictured above with President Schulz, and former President Lord Plumb flanking Malala.
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
معلوم نہیں ملالہ نے کسی کا کیا بگاڑا ہے جو سب ہاتھ دھو کر اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔

یہ سلمان رشدی نہیں بلکہ شولز ہے، جو یورپی پارلیمنٹ کا پریزیڈنٹ ہے اور ملالہ کو ایوارڈ سے نوازا ہے۔
ہمم میں بھی حیران تھا کہ یہ بھارتی سلمان رشدی یورپیوں کی طرح اسفید فام کب سے ہو گیا:
سلمان رشدی:
Salman_Rushdie_in_New_York_City_2008_cropped.jpeg


مارٹن شلز:
Schulz-Martin1.jpg



روحانی بابا

آپکا روحانی میٹر خراب ہو چکا ہے۔ کسی عالم دین کو ٹھیک کروانے کیلئے بھجوادیں :)
 

نایاب

لائبریرین
واقعی سب داڑھی والے ایک جیسے لگتے ہیں مارٹن شلز ہو یا سلمان رشدی۔
بات تو دل کو لگی آپ کو ۔۔۔۔۔
اس داڑھی نے کس کو کس سے ملا دیا ۔ اور ملالہ کے ملال میں ڈوبے گویا کھل اٹھے ۔۔۔۔۔۔۔
سچ کہتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے ۔
سچ بولنے والوں کو ہمیشہ ہی اپنوں سے جوتے پڑتے ہیں ۔ اور غیر سر آنکھوں پہ بٹھاتے ہیں۔۔۔۔
تسلیمہ نسرین کے اٹھائے سوالوں کا کوئی جواب دے نہ پایا ۔ کوئی اپنی علمی تحریر سے اس کی تحریر کا رد کر نہ پایا ۔۔۔
" ملعونہ " کہہ کر ہی دل بہلانا ممکن ہے بے جوابوں کا ۔۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
واقعی سب داڑھی والے ایک جیسے لگتے ہیں مارٹن شلز ہو یا سلمان رشدی۔
پاکستانی اسلامی قوتوں دراصل ملالہ سے حسد اور جلن میں آکر ایسا کرتی ہیں۔ انکے مطابق ان ایوارڈز کے صحیح مستحق طالبان اور القائدہ کے جانباز ہونے چاہئے تھے۔ لیکن ان مومنین کی بجائے یہ ایوارڈز ان اسلامی قوتوں کے مخالفین جیسے سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ یوسفزئی جیسے "کذاب" ہڑپ کر جاتے ہیں :)
 
Top