تاسف مقصود حسن صاحب انتقال فرما گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

x boy

محفلین
ٹی وی اور ریڈیوں کے بہترین اداکار، فنکار "مقصود حسن" اللہ کو پیارے ہوگئے ابھی ابھی گوگل سے پیغام موصول ہوا ہے
a33373158e9df4ab7d5d4ce9513f05b9.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ اپنی رحمتوں میں جگہ دے۔ سارے عذاب معاف فرمائے۔ لواحقین کو صبرِِِ جمیل عطا کرے اور اُنہیں مرنے والے کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top