مغزل
محفلین
آپ نے ایک اور پرانے محفلین کی یاد دلا دی۔ انہوں نے مثلث کی ایک اور قسم دریافت کی تھی "متوازی الاضلاع مثلث"۔![]()
میں بھی اسی نوع کی بات کررہا ہوں ۔۔ اسے اصطلاحاً سولو کہتے ہیں اور یہ پسلیوں کےاختتام پر ہوتی ہے۔۔ہلکی سی ضرب موت کے منھ میں لے جاسکتی ہے۔۔