محمداحمد
لائبریرین
ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ آپ کو بھی میری مدد کرنی چاہیے بھیا
کچھ پائتھون کے بارے میں بالکل بیسکس کے بارے میں بتائیں
لگتا ہے آپ بھول گئیں کہ ہم دونوں ایک ہی گروپ میں اور ایک ہی بینچ پر ہیں۔
ویسے کیا خیال ہے ہم لوگ اس کتاب کو ٹاپک وائز پڑھتے ہیں اور یہیں ڈسکس کرتے جاتے ہیں۔ جہاں جہاں الجھن ہو وہ ٹیکسٹ یہاں پیسٹ کر کے مزید گفتگو ہو سکتی ہے۔