مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

اشتیاق علی

لائبریرین
گلابو بنے پر بدھائی ہو۔ :applause:
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح اردو اور محفل لائبریری کی خدمت کرتی رہیں۔ :praying:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیا یہ آپ کی آئس کریم جس کے بارے میں آپ پوچھ رہی تھیں اورہاں شمشاد انکل نے ساری آئس کریم کھالی تھی پھر سعود بھیا نے مجھے اور دلا دی تو یہ والی میں نے آپ کے لیے رکھ لی ۔:)
آپ کے ممتاز ہونے کی خوشی میں ۔۔:party:
ice.jpg
 
کوئی بات نہیں بٹیا رانی، ہم نے مقدس بٹیا کو کل کیک دلا دیا تھا۔ اب اگر شمشاد بھائی کی رال ٹپک ہی گئی تو پھر ان کو دوسری آئس کریم دلا دیں گے۔ :)
 
Top