مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی قیدی ثنااللہ پرقیدیوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

ساجد

محفلین
17 سال سےکوٹ بھلوال کی جیل میں قید ثناللہ کوجموں میڈیکل کالج کےاسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے ، فوٹو: ایکسپریس نیوز
518367d71bf15.jpg
ساتھی قیدی کے حملے سے شدید زخمی پاکستانی قیدی ثناء اللہ کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے؛ ڈان اردو
سربجیت سنگھ کی پاکستانی جیل میں ہلاکت کےبعدمقبوضہ کشمیر کی جیل کوٹ بھلوال میں بھارتی قیدیوں نے پاکستانی قیدی ثنااللہ پرحملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں ثنااللہ کے سر پرچوٹیں آئیں اوروہ کومےمیں ہے، حکام کے مطابق 17 سال سےکوٹ بھلوال کی جیل میں قید ثناللہ پر کلہاڑی سے وار کئے گئے ، شدید زخمی ثنااللہ کوپہلے جموں میڈیکل کالج کےاسپتال اورپھروہاں سے چندی گڑھ اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے جب کہ کچھ بھارتی ٹی وی چینلزکےمطابق ثنااللہ پرحملہ سابق بھارتی فوجی نےکیاہے۔
کوٹ بھلوال کی جیل میں قید ثناللہ پر حملہ بھارتی حکومت کے اس دعوے کی نفی کرتا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ان کی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی حفاظت سربجیت پر حملے کے باوجود یقینی بنائی جائے گی بلکہ بھارتی حکومت کا یہ دعویٰ بھی جھوٹا ثابت ہوا کہ پاکستانی قیدیوں کو بھارتی قیدیوں سے علیحدہ بیرکوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
پردیسی

محفلین
اگر یہی حرکت پہلے ہندوستان میں ہوئی ہوتی تو پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔ :)
 
پردیسی

محفلین
کیونکہ وہ "ہم جیسے" نہیں:rolleyes:
ہو سکتا ہے آپ میری اس بات سے متفق نہ ہوں مگر یہ حقیقت ہے
1۔ ہندوستانی قوم انتہائی متعصب قوم ہے ۔۔ اس پر کسی صورت اعتبار نہیں کرنا چاہئے
2۔ ہندوستانی قوم چاہے وہ مسلم ہو یا ہندو ۔۔قوم پرست ہے
اگر ہندوستان کے مسلمان اکھٹے ہوجائیں تو ہندوستان پر کبھی ہندو بنئے حکومت نہیں کر سکتے ۔ اصل میں مسلمان جہاں بھی ہوں وہاں اتفاق سے نہیں رہ سکتے۔اپنے ہی لوگوں کی جڑیں کاٹتے ہیں۔اس لئے ان میں میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں کی بہتات ہے
 
کاش کہ یہی ایک خوبی پاکستانیوں میں بھی ہوتی:(
2۔ ہندوستانی قوم چاہے وہ مسلم ہو یا ہندو ۔۔قوم پرست ہے
 
کوئی کہ رہا تھا کہ پاکستان کی ساکھ کو مزید نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا یہ سب اور اب اس میں ڈرامہ مزید ہو گا عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا۔
 
ہو سکتا ہے آپ میری اس بات سے متفق نہ ہوں مگر یہ حقیقت ہے
1۔ ہندوستانی قوم انتہائی متعصب قوم ہے ۔۔ اس پر کسی صورت اعتبار نہیں کرنا چاہئے
2۔ ہندوستانی قوم چاہے وہ مسلم ہو یا ہندو ۔۔قوم پرست ہے
اگر ہندوستان کے مسلمان اکھٹے ہوجائیں تو ہندوستان پر کبھی ہندو بنئے حکومت نہیں کر سکتے ۔ اصل میں مسلمان جہاں بھی ہوں وہاں اتفاق سے نہیں رہ سکتے۔اپنے ہی لوگوں کی جڑیں کاٹتے ہیں۔اس لئے ان میں میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں کی بہتات ہے
جاپانیوں نے تو ایسا کہنے پہ معافی بھی مانگ لی :)
 
Noman Alam

محفلین
وہ کیا کہتے ہیں کہ حال ناتواں کو لینی کی دینی پڑ گئی ہیں ، لیکن دونو ملکوں کی افواج بڑے فائدے میں رہ جائیں گی ، اسی بنیاد پر لوگوں کو بدھو بنانے کا ایک اور موقع مل گیا
 
Top