مفت قانونی مدد اور مشورے

پاکستان میں ٍخواتین کو مفت قانونی مدد اور مشورے کہاں سے مل سکتے ہیں۔کیا اس کا کوئی ادارہ یا این جی او ہے؟؟؟؟

جواب سے مطلع فرمائیں۔
شکریہ
 
Top