معلومات درکار ہیں؟

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم
مجھے مووی مکسنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں کہ مکسنگ کے لئے کون سا سوفٹ وئر استعمال کرنا چاہیے جو کہ استعمال میں‌بھی آسان ہو اگر کوئی دوست اس بارے میں معلومات رکھتا ہو تو اس بارے میں‌رہنمائی کرے

خیراندیش
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ صاحب نے کہا:

عام استعمال کے لئے ونڈوز 2000 اور ایکس پی میں ونڈوز مووی میکر نام کا پروگرام ہوتا ہے، وہ ٹرائی کریں
 
بدتمیز

محفلین
download.com پر سرچ کریں۔ وہاں ضرور ہو گا۔ نہیں تو softpedia.com پر تو بہت کچھ ملے گا۔

مجھے بالکل ایگزیکٹ نہیں پتہ کہ آپ کیا چاہ رہے ہیں ورنہ download.com پر ویڈیو کے سیکشن میں بہت کچھ ہے۔ اور مووی مکسر لکھنے پر بھی سرچ میں بہت کچھ سامنے آتا ہے۔
 
راجہ صاحب

محفلین
بدتمیز نے کہا:

download.com اور اسی طرح کی دوسری سائٹس پر میں سرچ کر چکا ہوں :cry: لیکن خاطرخواہ نتیجہ نہیں نکلا
اصل میں میرا مقصد کسی بھی ویڈیو کلپ کو ایڈٹ کرنا ہے یعنی ااس کا میوزک نئے سرے سے ترتیب دینا اور اس کے غیر ضروری مناظر ختم کرنا ہے
میں پچھلے دو دن سے مختلف سائٹ پر سرچ کر رہا ہے لیکن ابھی تک کامیابی نہیں ملی :cry:
 
بدتمیز

محفلین
movie mixer لکھ کر سرچ کرنے کے بجائے video editing لکھ کر سرچ کریں تو زیادہ بہتر رزلٹس آتے ہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
ہاہا آپ تو صرف سرچ کر رہے ہیں میرے بھائی ڈسکرپشن میں جو آپ چاہتے ہیں وہ exactly نہیں لکھا ہو گا آپ کو ملتی جلتی ڈسکرپشن والے سافٹوئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرنے ہونگے۔
 
محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم!
پریشان نہ ہوں Uleed Vedio Studio 10 کو چیک کریں آپ کا مسئلہ حل ہو جا ئے گا ۔اور کو ئی مسئلہ ہو تو ضرور پو چھے گا۔
 
راجہ صاحب

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہاہا آپ تو صرف سرچ کر رہے ہیں میرے بھائی ڈسکرپشن میں جو آپ چاہتے ہیں وہ exactly نہیں لکھا ہو گا آپ کو ملتی جلتی ڈسکرپشن والے سافٹوئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرنے ہونگے۔

اب تک تقریباََ پندرہ سوفٹ وئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر چکا ہوں اور اب بھی دو سوفٹ وئر ڈاؤن لوڈ ہو رہے ہیں لیکن نتیجہ وہی بھینس کے دو کان :cry: :cry: :cry:
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ صاحب نے کہا:
اصل میں میرا مقصد کسی بھی ویڈیو کلپ کو ایڈٹ کرنا ہے یعنی ااس کا میوزک نئے سرے سے ترتیب دینا اور اس کے غیر ضروری مناظر ختم کرنا ہے :cry:
میرا خیال ہے کہ آپ نے فلیش کی مدد سے وڈیو کو ایڈٹ شدہ دیکھا ہوگا، اس لئے کنفیوز ہو رہے ہیں
 
راجہ صاحب

محفلین
نہیں قیصرانی بھائی ایسی کوئی بات نہیں‌ اور ابھی تو کلپ کو ایڈٹ کرنا ہے
کیا آپ اس میں‌میری کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
 
پاکستانی

محفلین
[eng:4dbdae9c75]Uleed Vedio Studio
Windows Movie Maker 2.0.331
moviemixer
WinDVDCreator[/eng:4dbdae9c75]ٓ

انہیں ٹرائی کریں۔
اس میں WinDVDCreator میرا آزمایا ہوا ہے کیونکہ اس سے میں نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی وڈیو ایڈٹ کی تھی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ صاحب نے کہا:
کیا آپ اس میں‌میری کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کے پاس وی سی ڈی کٹر موجود ہے؟ اس کی مدد سے آپ وڈیو کے کلپس اپنی مرضی سے کاٹ چھانٹ سکتے ہیں

ونڈوز مووی میکر کی مدد سے اپنی مرضی کا میوزک اور ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں

ان دو پروگراموں‌کی حد تک تو میں‌ پوری مدد کروں گا۔ لیکن اس کے علاوہ دیگر پروگرامز پر مجھے کوئی تجربہ نہیں‌ ہے
 
پاکستانی

محفلین
آپ WinDVD Creator 1.0 کو گوگل سرچ سے لوڈ کر لیں، میں آپ کو اس کے لوازمات ذپ کر دوں گا۔
اصل میں یہ 33.8mb کا ہے اور ڈائل اپ میں اتنی سکت نہیں کہ میں اسے لوڈ کر کے آپ کو لنک فراہم کر سکوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
آپ WinDVD Creator 1.0 کو گوگل سرچ سے لوڈ کر لیں، میں آپ کو اس کے لوازمات ذپ کر دوں گا۔
اصل میں یہ 33.8mb کا ہے اور ڈائل اپ میں اتنی سکت نہیں کہ میں اسے لوڈ کر کے آپ کو لنک فراہم کر سکوں۔
نیلے رنگ والے لفظ کو بدل دیا۔ اور باقی اس آفر کے لئے شکریہ، آپ لوازمات بھیج دیں، باقی میں کر لیتا ہوں‌ :D
 
Top