عزیزامین
محفلین
سبزیاں قدرت کی نعمت۔
بروکلی
بروکلی ایک ایسی سبزی ہے جو دل کے دورے اور فالج کی بیماری کے لیے بھی مفید ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق بروکلی میں پائے جانے والے ایک مادے سے پھیپھڑوں کی بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
کرونک اوبسٹرکٹو پلمونری نامی پھیپھڑوں کی بیماری اکثر تمباکو نوشی سے ہوتی اور اس بیماری کے سبب صرف برطانیہ میں ایک سال میں تیس ہزار لوگ مر جاتے ہیں۔
امریکہ میں ہونے والی تحقیق میں سائنسدانوں نے پتہ چلایا ہے کہ بروکلی سے شوگر کے مریضوں کے لیے بھی مفید ہو سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق بروکلی ایک ایسی سبزی ہے جو دل کے دورے اور فالج کی بیماری کے لیے بھی مفید ہے۔ برٹش لنگ فاؤنڈیشن کے ترجمان کا کہنا ہے یہ تحقیق برطانیہ کے عوام کے لیے اچھی خبر ہے۔
انہوں نے مزید کہا ’ہمیں معلوم تھا کہ قدرتی طور پراس میں کافی اہم اجزاء ہوتے ہیں لیکن اب تک جو تحقیق ہوئی ہیں وہ صرف ٹیسٹ ٹیوب تک ہی محدود ہے اور اس کا انسانوں پر کیا اثر پڑتا ہے اس کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔