معروف گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا ’’فرشتہ‘‘
فرقان احمد محفلین اپریل 11، 2020 #2 جاسم محمد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک دو جگہ غیر متوقع طور پر سُروں سے تعلق جڑتا دکھائی دیا۔ ہم اسے جناب طاہر شاہ کی کرامت ہی تصور کریں گے۔
جاسم محمد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک دو جگہ غیر متوقع طور پر سُروں سے تعلق جڑتا دکھائی دیا۔ ہم اسے جناب طاہر شاہ کی کرامت ہی تصور کریں گے۔
جاسم محمد محفلین اپریل 11، 2020 #3 فرقان احمد نے کہا: ایک دو جگہ غیر متوقع طور پر سُروں سے تعلق جڑتا دکھائی دیا۔ ہم اسے جناب طاہر شاہ کی کرامت ہی تصور کریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کی ویڈیو بھی چیک کریں خصوصا پہلا سین جہاں گیٹ ایسے کھلتا ہے جیسے کسی نے اس میں سے گزرنا ہو۔ اور پھر ایک ہوائی گھوڑا گیٹ کے اوپر سے اڑتا ہوا گزر جاتا ہے
فرقان احمد نے کہا: ایک دو جگہ غیر متوقع طور پر سُروں سے تعلق جڑتا دکھائی دیا۔ ہم اسے جناب طاہر شاہ کی کرامت ہی تصور کریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کی ویڈیو بھی چیک کریں خصوصا پہلا سین جہاں گیٹ ایسے کھلتا ہے جیسے کسی نے اس میں سے گزرنا ہو۔ اور پھر ایک ہوائی گھوڑا گیٹ کے اوپر سے اڑتا ہوا گزر جاتا ہے
فرقان احمد محفلین اپریل 11، 2020 #4 جاسم محمد نے کہا: اس کی ویڈیو بھی چیک کریں خصوصا پہلا سین جہاں گیٹ ایسے کھلتا ہے جیسے کسی نے گزرنا ہو۔ اور پھر ایک ہوائی گھوڑا گیٹ کے اوپر سے گزر جاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
جاسم محمد نے کہا: اس کی ویڈیو بھی چیک کریں خصوصا پہلا سین جہاں گیٹ ایسے کھلتا ہے جیسے کسی نے گزرنا ہو۔ اور پھر ایک ہوائی گھوڑا گیٹ کے اوپر سے گزر جاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔