السلام علیکم!

جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔
تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی صرف شاعری، مکسنگ ، ایڈیٹنگ اور ایفیکٹس میرے ہیں باقی اے آئی ۔

اب مجھے لگتا ہے بہت سے شاعروں کا دیرنہ خواب پورا ہو جائے گا کہ کوئی ان کی شاعری گا کر سنادے ۔
میں سوچ رہا تھا کہ کیوں نہ شاعر حضرات کو معاوضہ کے عوض خدمات مہیا کی جائیں :D

لیجیئے یہ رہا گانا۔ سنیئے اور اس پیش رفت کے بارے میں اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔ اور نیز اے آئی کے بارے میں بھی اپنے تجربات اور تاثرات ضرور شئیر کریں کہ آپ آگے کیا اور کیسا دیکھ رہے ہیں۔

آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
ایف ایم ریڈیو پر جس طرح کے گانے صبح شام چلتے ہیں، یہ کم از کم اُن سے بہت بہتر ہے۔ میرے لیے یہ ایک نئی پیش رفت ہے اور مجھے قدرے حیرت بھی ہوئی۔
 
السلام علیکم!

جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔
تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی صرف شاعری، مکسنگ ، ایڈیٹنگ اور ایفیکٹس میرے ہیں باقی اے آئی ۔

اب مجھے لگتا ہے بہت سے شاعروں کا دیرنہ خواب پورا ہو جائے گا کہ کوئی ان کی شاعری گا کر سنادے ۔
میں سوچ رہا تھا کہ کیوں نہ شاعر حضرات کو معاوضہ کے عوض خدمات مہیا کی جائیں :D

لیجیئے یہ رہا گانا۔ سنیئے اور اس پیش رفت کے بارے میں اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔ اور نیز اے آئی کے بارے میں بھی اپنے تجربات اور تاثرات ضرور شئیر کریں کہ آپ آگے کیا اور کیسا دیکھ رہے ہیں۔

نہایت حیران کن۔ آپ کونسا سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں؟ کچھ ہمیں بھی سکھائیے۔
 
آپ کے تعارف کی روشنی میں نغمہ بگوشِ دل سُنا۔ایک غیرمرئی آواز ، جس کا گلانہیں ، وجود نہیں اور وہ گارہی ہے اور لوگ سن رہے ہیں ۔یہ وہ دور ،وہ وقت وہ زمانہ ہے کہ حیرت کریں تو حیرت کو حیرت ہو کہ یہ کیوں حیران ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی ہم کہ ٹھہرے اجنبی :
کیا کوئی نئی بات نظر آتی ہے۔۔ ہم میں
آئینہ ہمیں دیکھ کے حیران سا کیوں ہے​
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم!

جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔
تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی صرف شاعری، مکسنگ ، ایڈیٹنگ اور ایفیکٹس میرے ہیں باقی اے آئی ۔

اب مجھے لگتا ہے بہت سے شاعروں کا دیرنہ خواب پورا ہو جائے گا کہ کوئی ان کی شاعری گا کر سنادے ۔
میں سوچ رہا تھا کہ کیوں نہ شاعر حضرات کو معاوضہ کے عوض خدمات مہیا کی جائیں :D

لیجیئے یہ رہا گانا۔ سنیئے اور اس پیش رفت کے بارے میں اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔ اور نیز اے آئی کے بارے میں بھی اپنے تجربات اور تاثرات ضرور شئیر کریں کہ آپ آگے کیا اور کیسا دیکھ رہے ہیں۔

ہمیں آپ پہ فخر ہے امجد!
زبردست پہ لاکھوں زبریں۔
 
سیما علی

بہت بہترین۔۔👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
 
شہزاد وحید

محفلین
کیا مطلب یہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی آوازہے؟ آپ نے اسے کسی سنگر کی آواز میں گانے کو پروگرام کیا ہے یا یہ ایک انوکھی آواز ہے؟
 
یہ کسی سِنگر کی آواز یا اس کا کلون نہیں۔ یہ ایک رینڈم آواز ہے۔
بلکہ آوازوں کے نمونوں سے بنے ایک اے آئی ماڈل کی آواز ہے۔ جیسے آپ کسی بھی ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن سے آواز سنتے ہیں۔
 
Top