مصطفی کمال کاامریکی ہاروڈ یونیورسٹی میں لیکچر

سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے گزشتہ روز امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیا اور طلباء کے سوالوں کے جواب بھی دئیے ۔

ہارورڈ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایم کیوایم کی نمائندگی کیلئے سٹی ناظم کراچی کوخصوصی طورپر مدعو کیا گیا ہے ۔

اپنے لیکچر میں انہوں نے طلباء کو ایم کیوایم کے فکروفلسفہ ، منشور اور کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ بعد میں طلباء کو کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں تیار کی گئی دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔

http://www.thearynews.com/urdusite/newsdetail1.asp?nid=42683
 

کاشفی

محفلین
پاکستان کا درخشاں مستقبل سید مصطفی کمال
کراچی پاکستان زندہ باد
سید مصطفی کمال پائندہ باد

LECTURE IN HARVARD UNIVERSITY
BY CITY NAZIM KARACHI, S. MUSTAFA KAMAL
05NOVEMBER 2009


citynazim081109-2.jpg


citynazim081109-3.jpg


citynazim081109-4.jpg


citynazim081109-1.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ صرف موضوع پر رہ کر گفتگو کریں۔ اگر اس تھریڈ پر بھی وہی ہنگامہ شروع کیا گیا تو اس سمیت اس جیسے دوسرے تھریڈز کو بھی حذف کر دیا جائے گا اور جو لوگ ہر تھریڈ پر گڑبڑ پھیلا رہے ہیں انہیں کچھ دن کے لیے محفل بدر کر دیا جائے گا۔
 
Top