عبدالقدیر 786
محفلین
میں ایک گورنمنٹ ملازم ہوں پر بڑی پوسٹ پر نہیں ہوں کیا مجھے یہ جاب چھوڑ کر کوئی کاروبار کرنا چاھئیے یا پھر پرائیوٹ کمپنی میں کسی بڑی جاب کے لئے کوشش کرنا چاھئیے یا اِس جاب کے ساتھ پارٹ ٹائم میں کچھ اپنا کام کرنا چاھئیے آپ سے مشورہ درکار ہے