مشرف کا تازہ انٹریو

حسن علوی

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=RLcSG8pYruw[/youtube]​

ظفری بھائی یہ ویڈیو دو سال سے بھی زیادہ پرانی ھے تازہ نہیں ھے، یہ نادر نمونہ ہماری ہی یونیورسٹی(انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد) کے ایک سٹوڈنٹ کی جسارت ھے۔ ہماری یونیورسٹی میں ہر سال سپورٹس ویک منعقد ہوتا ھے جس کے اختتام پر ایک کلچرل نائٹ کا احتمام کیا جاتا ھے جس میں مختلف قسم کےایونٹس ہوتے ہیں اور انواع و اقسام کے آئٹمز پیش کیئے جاتے ہیں۔ یہ انٹرویو بھی ایک کلچرل نائٹ میں لیا گیا جہاں میں بھی موجود تھا۔ کچھ دوستوں نے یہ ویڈیو ایک ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی اور اب گھومتے گھماتے محفل تک بھی پہنچ گئی۔

ھے نا اتفاق کی بات؟
 

ظفر عباس

محفلین
ویسے ایک بات صاف ہے کہ یہ سایٹ ہے مزے دار۔ جتنا چاہو دیکھو دل نہیں بھرتا، مجھے تو بہت پسند آئ۔ جب بھی نیٹ کھولتا ہوں سب سے پہلے اِسی سائیٹ پر آنا پڑتا ھے، یہ سائیٹ ھے ھی ایسی۔ اللہ کے سدا قائم و دائم رھے اور ترقی کرے۔ آمین
 
Top