عبداللہ محمد
محفلین
مشرف صاب کے باہر جانےکیبعد چند لوگوں کے ممکنہ بیانات!
کمانڈو صاحب نے باہر جانے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر لیا-
(مصطفی ضمیر بھائی)
کمانڈو نے عدالت کا حکم نامہ ملنے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا-
(مولانا عامر نازک صورتحال بھائی)
کمانڈو صاحب نے ٹکٹ کنفرم ہونے پر"جمہوریت کھپے کھپے کھپے" کہا-
(زندہ بھٹوکے جیالوں کا اظہار خیال)
کمانڈو نے جانے سے قبل میٹرو اور اورنج ٹرین کی تعریف اور شریف برداران کی اعلی ظرفی کا شکریہ ادا کیا
(حلقہ پٹواریات)
کمانڈو کے باہر جانے کی واحد وجہ دھرنا ہے-
(خواجہ شرم و حیا اور حاجی رانا ثناء وغیرہ)
کمانڈو کے باہر جانے سے ثابت ہوتا کہ دھاندلی ہوئی ہے- چار حلقے کھول دے جاتے تو ایسا نہ ہوتا-
(تسی سمجھدار اوہ خان صاب)
پنجاب اسمبلی نے خواتین کے حقوق کا جو بل پاس کیا۔ اسکی وجہ سے ایسا ہواہے-
(مولانا نا فضل اور مسائل الحق اسلامی وغیرہ)
اینڈ لاسٹ بٹ ناٹ لیسٹ
کمانڈو نے دبئی ائیرپورٹ پر اتر کر شکریہ راحیل شریف اور شکریہ سپہ سالار کا نعرہ لگایا-
(بوٹ پالش آرگنائزیشن آف اینکرز)
نوٹ: یہ اقتباس فضائل خاکی وردی سے لیا گیا ہے-