مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہا اچھا ٹھیک ہے واقعی مغل بھائی سب کچھ چایئنا کا ہی ہے۔۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے نبیل بھائی بھی چایئنا کی "تالے"بنانے والی کمپنی میں‌کام کرتے ہیں جہاں میرا زرہ لڑائی کا موڈ ہوتا ہے
بڑا سا چایئنا کا تالا اٹھائے آجاتے ہیں اور ٹاپک کو تالا لگا جاتے ہیں

آہستہ بولو ۔ خرم فوراً سن گن لینے آجائے گا۔ :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
خرم آ گیا تو ڈرتا کوں ہے اس سے میرا "نکا" بھائی ہے میرا بڑا رعب ہے اس پے ۔میری آواز سن کے چارپائی کے نیچے چھپ جاتا ہے مغل بھائی آپ فکر نا کریں‌میں‌ہوں نا
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ لیں کہ لیں۔۔۔۔۔دوسروں‌کی بہنوں‌کو کہیں نا لڑاکی بلی،چڑیل وغیرہ تو پتا چلے اپنی ہی بہن ملی ہوئی ہے سارے نام آزامنے کو
 

شمشاد

لائبریرین
دوسروں کی بہنوں کو کہہ کر مار کھانی ہے۔ انہوں نے بھائیوں کو کہہ کے سرمہ بنوا دینا ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ یہی تو کہہ رہی ہوں اور کہیں بس چلتا نہیں لے کے اپنی بہنیں ہی تو ملتی ہیں اپ کو انوکھے نام رکھنے کو تو شوق پورا کرلیں رہنا ہم نے بھی آخر" شہزادیاں" اور " رانیاں‌" ہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بلے بلے۔ چڑیل شہزادی اور رانی چڑیل، بچپن میں ان ناموں کی کہانیاں پڑھا کرتے تھے۔
ر
 
Top