مسعود کرتش

ابوشامل

محفلین
محفل پر ابتدائی دنوں میں نے ایک پوسٹ میں مسعود کرتش کا ذکر کیا تھا، کل ان کا ایک پورا البم ویب سائٹ سے ملا ہے۔ مجھے تو بہت پسند آیا، ذیل میں دیے گئے ربط پر کسی صاحب نے ان کا نام غلطی سے منصور کرتش لکھ دیا ہے ;) لیکن ویب سائٹ کے مطابق ان کا اصل نام مسعود کرتش ہے۔ دو اناشید میں سامی یوسف کی آواز بھی شامل ہے۔ آپ یہ اناشید آن لائن بھی سن سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
ربط ملاحظہ کیجیے:
مسعود کرتش
 
Top