فیصل عظیم فیصل
محفلین
اچھا پھر تو رپھڑ پے گیا
اچھا پھر تو رپھڑ پے گیا
کام کا تو ہوں نہیں کچھ لوگ کہتے ہیں یہاں
ہاتھ میں ایلفی نہ ہو تو کیاں کروں ان سے بیاں
ایلفی نہیں مل رہی تو تھوک سے کام چلا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب فیصل بھای ویلے ہوئے تو ایلفی بھجوا دیں گے اپ کو
ایسا واہیات مشورہ تو نہ دیں پلیزاسکا ایک حل یہ بھی ہے کہ آپ ان چاروں بیبیوں کے لیئے کوئی آیا رکھ لیں ۔ پانچویں بے بی کے لیئے شاید یہ اقدام مناسب نہیں رہے گا ۔![]()
توبہ ہے بھئی ، کتنے گندے کام کرتیں ہیں آپ زنیبتو اب پتا چلا کہ آپکے ہاں ایسے کاموں کے لئے ایلفی کی جگہ تھوک چلتے ہیں
، ؟
![]()
چاند بابو آپ کا مسئلہ غور طلب ہے۔ اس کے لیے ہم نے مشاورتی کمیٹی بنائی ہے جو جلد ہی اپنی سفارشات یہاں پیش کرے گی۔ تب تک آپ کھانا کھاتے رہیں۔