مسئلہِ کیبل

عمر سیف

محفلین
ایک محفل میں نئی نسل کی بے راہروی پر بات ہو رہی تھی۔
شیخ صاحب فرما رہے تھے کہ اب ٹی وی چینلز کو ہی دیکھ لیں، کس قدر اور خراب اور گندے پروگرام آرہے ہیں۔

گڈو نے فوراً کہا، انکل جی سارا مسئلہ کیبل کا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

آپ ذرا جوڑ کو دوبارہ مضبوطی سے لگا لیں، سب چینل ٹھیک ٹھاک آنے لگیں گے۔
 
Top