مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
جو سوال حل نا ہو رہا ہو اسے محفل میں ڈال دیا کریں، یہاں پر لوگ بڑے ریاضی دان ہونے کے دعوے کرتے ہیں (اور ہوں گے بھی) شائد یہاں پر مسئلہ حل ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوکان اور دو کان میں فرق ہے، اس لیے زیادہ تر دکان لکھتے ہیں کہیں لوگ 2 کان نہ پڑھ لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top