مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے اُو میریا ربا، کتھے ان پڑھاں دے نال واہ پے گیا اے۔ :noxxx:

آپا میں ریلوے لائن کی نہیں ٹیلیفون لائن کی بات کر رہا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
آج میں بہت ہنسی ہوں لوٹ پوٹ ہوکر ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

موڈ بہت ہی خوشگوار ہے ۔۔
Dancing_Doll.gif
ّ
 

خوشی

محفلین
کیوں پڑھتے ھیں اییس تحریریں ، ویسے شممشاد جی کے پیغام پہ افسردہ نہ ہوں وہ تو بس ایسے ہی خانہ پری کر رہے ھیں آج کل:)
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووو میں تو سنجیدہ کم ہی لکھتی ہوں نہ لکھن اہی آتا ھےآپ نے کیا پڑھ لیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top