مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میں بھی سوچ رہا تھا تین صفحات گزر گئے اور بے مروت نے ابھی تک ٹیگ نہیں کیا
یار ایسی بات پہ بندہ اتار لے جوتا

اور

پھر جرابیں اتار کے تمہیں سنگھائے

تاکہ تمہاری یاداشت شریف اپنے ٹھکانے پر واپس آئے
کہ غالبؔ ایکسپریس کے کنڈکٹر خود جناب ہیں

میں تو تمہیں اور محمد بلال اعظم کو اپنے کراما کاتبین سمجھتا ہوں
اور تسی لوگ آ کے غیروں والے نخرے شروع کر دیتے ہو
 
محمد بلال اعظم

عدم احتیاط @چھوٹاغالب سے
غالب منکر نکیر ہوتے ہیں
 
یار ایسی بات پہ بندہ اتار لے جوتا

اور

پھر جرابیں اتار کے تمہیں سنگھائے

تاکہ تمہاری یاداشت شریف اپنے ٹھکانے پر واپس آئے
کہ غالبؔ ایکسپریس کے کنڈکٹر خود جناب ہیں

میں تو تمہیں اور محمد بلال اعظم کو اپنے کراما کاتبین سمجھتا ہوں
اور تسی لوگ آ کے غیروں والے نخرے شروع کر دیتے ہو
تم نے کونسا کنڈکٹر کو اٹھانے کی زحمت کی ہے میں تو بس کی چھت پر سو رہا تھا:giggle: اور جناب گاڑی لیکر مزار شریف بھی پہنچ گئے ۔وہ تو میری آنکھ کھل گئی:eek: اور اوپر سے تم نے مجھے آواز دے دی:notworthy: وگرنہ میں تو یونہی سویا رہتا
 
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

کام چور کہیں کے ، تم اوپر چھپ کے سو جاتے ہو، تاکہ گاڑی کو دھکا نہ لگانا پڑے
جگانے کی ذمہ داری میری نہیں بلال کی ہے
اس کی گردن ناپو
 
استاد جی کتنی بار کہا ہے سواریوں سے پیسے وصول کیا کریں آپ صرف شکریہ،زبردست،بہت اچھے پر ہی مان جاتے ہیں۔کوئی دو چار روپے ہوں تو گاڑی کی مرمت کروائیں۔اب روزانہ دھکا تو نہیں لگایا جاسکتا نا
بلال کو کنڈکٹری کرنے کا زیادہ شوق ہے اس لیے اٹھانا کہ کہیں میں اسکی سیٹ پر قابض نہ ہو جاؤں
 
اگر آپ جیسے رقیب اور ناصحا ٹائپ بندے قابض ہو جائیں گے تو مجھ جیسے شریف سے معصوم لوگ یہی کہیں گے بقولِ فراز

ایک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا
اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
استاد جی کتنی بار کہا ہے سواریوں سے پیسے وصول کیا کریں آپ صرف شکریہ،زبردست،بہت اچھے پر ہی مان جاتے ہیں۔کوئی دو چار روپے ہوں تو گاڑی کی مرمت کروائیں۔اب روزانہ دھکا تو نہیں لگایا جاسکتا نا
بلال کو کنڈکٹری کرنے کا زیادہ شوق ہے اس لیے اٹھانا کہ کہیں میں اسکی سیٹ پر قابض نہ ہو جاؤں
یار ذرا خود سوچو دماغ سے
ابھی تو ہم صرف دعاؤں پر ہی لے جاتے ہیں
تب بھی لوگ ایسے سوچ سوچ کے ریٹنگ دیتے ہیں جیسے ہم نے لاکھوںکا چیک مانگ لیا ہو
اگر پیسے لینا شروع کر دئیے تو دیکھ لینا ہم تین ہی رہ جائیں گے
گاڑی کا عملہ بھی خود ہی ، اور مسافر بھی خود ہی

جن کو پسند یا زبردست پر کلک کرتے موت پڑتی ہے ان سے پیسوں کی وصولی کا سوچتے ہو؟
انسان بن انسان، آج کل پتا نہیں کس دنیا کی باتیں کرنے لگے ہو

اور اب لڑنا بند اور سواریاں گھیر کر لاؤ
 
ہم قریب ہی رہے ہیں دربار شریف کے(لیہ ضلع میں رہتے تھے)۔ لیکن کبھی حاضری کی سعادت نہیں ہوئی۔ کیونکہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا(سنا ہے) کہ پہلے میرے والدین کے مزار پر حاضری دی جائے۔ چونکہ ابھی تک وہاں بھی نہیں جا پایا ، سو یہاں بھی نہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت تھینکس اویس بھائی، اتنی زیادہ خوشی ملی مجھے یہ سب تصاویر دیکھ کر، خوش رہیے اور کیمرہ تیار رکھیے، مزید فرمائش کے لیے !
یہ فورم کو نہیں معلوم کیا ہوا ہے ، صفحات اتنی دیر میں کھل رہے ہیں اور پوسٹ بھی کئی منٹس لگا کے ہو رہی ہے ظاہر، تصاویر پر کمنٹس ابھی باقی ہیں۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت تھینکس اویس بھائی، اتنی زیادہ خوشی ملی مجھے یہ سب تصاویر دیکھ کر، خوش رہیے اور کیمرہ تیار رکھیے، مزید فرمائش کے لیے !

بہت دیر کی آپی جان آتے آتے

خیر سے کیمرہ اور گاڑی تیار ہے بغداد شریف کے سفر کیلئے بس آپ جلدی سے سیٹ پر بیٹھیں اور چلتے ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت دیر کی آپی جان آتے آتے

خیر سے کیمرہ اور گاڑی تیار ہے بغداد شریف کے سفر کیلئے بس آپ جلدی سے سیٹ پر بیٹھیں اور چلتے ہیں

اویس بھائی، یہ انٹرنیشنل ویزہ لگ گیا ! سفر تھکا دینے والا نہ ہو بس پلیز ، بیماری کے بعد ابھی ریکوری فیز چل رہا ہے ، اور وہ سارے لوکل ویزے کیا ہوئے جو پہلے لگ چکے تھے !!
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اویس بھائی، یہ انٹرنیشنل ویزہ لگ گیا ! سفر تھکا دینے والا نہ ہو بس پلیز ، بیماری کے بعد ابھی ریکوری فیز چل رہا ہے ، اور وہ سارے لوکل ویزے کیا ہوئے جو پہلے لگ چکے تھے !!
جی نہیں ، بے فکر رہیں :)
ویسے بھی غالبؔ ایکسپریس کی لگژری گاڑی ہے، آپ کو تھکاوٹ انشاءاللہ نہیں ہوگی:battingeyelashes:
ڈرائیور آپ کو لطیفے سنا سنا کر بور نہیں ہونے دے گا:grin:

لوکل تو بندہ جب چی چاہے آتا جاتا رہتا ہے ، مگر یہ چانس ملا ہے انٹرنیشنل ٹور کا تو سوچا موقع ضائع نہیں جانا چاہیے
ایک ٹور اجمیر شریف کا بھی پلان میں ہے، بس آپ دعا کر تی رہیں (بیمار کی دعا تو لگتی بھی بڑی جلدی ہے)
یا اللہ جب میری آپی کو پہلے جیسا صحت مند اور چاق و چوبند فٹ فاٹ کر دے ، جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
 
Top