مراقبہ ءصحت اور سلامتی

گوہر

محفلین
یہ ایسا ہی ہے عمل ہے جیسے آپ انٹرنیٹ پہ کسی بھی Search Engine میں جا کر کچھ تلاش کرنا چاہیں تو Search Engine website آپکو لاکھوں نئی websites مگر آپکی تلاش سے متعلق آپکے سامنے لا کھڑا کرے گا ۔ یعنی جو آپ search box میں لکھیں گے اسی سے ملتے جلتے رابطے اور معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا۔ اسکو تلازمہ like attracts like بھی کہ سکتے ہیں۔
تلازمہ خیال اس وقت کام کرتا ہے جب ہم اپنے ذہن میں کسی بات ، لفظ کو تصور (imagine, visualize) کرکے بے خیال free mind ہو جاتے ہیں یا پھر اسکی تکرار کرتے ہیں اور نتیجہ میں اسکے ثمرات حاصل ہوتے ہیں ۔ جیسا کہ اللہ کا ایک صفاتی نام ’ السلام‘ As-Salam (The Source of Peace) جب کسی زبان سے ادا ہوتا ہے یا متصور ہوتا ہے تو کائنات سے سلامتی ، امن اور صحت کا رجوع اس انسان کی طرف Channel ہوتا ہے جبکہ اسکے ثمرات سلامتی کا باعث بنتے ہیں ۔ اور اسے آپ مراقبہ ءصحت اور سلامتی کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔ تصور ، سوچ اور خیال اس وقت انتہائی طاقتور ہو جاتے ہیں جب انکا رابطہ اصل source سے جڑ جاتا ہے اور یہی رابطہ Channel اپنے اثرات دکھاتا ہے
 
Top