تعارف مدینہ میسج سروس پاکستان

عاطف بٹ

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
یہ مدینہ میسج سروس کیا ہے؟ اپنے بارے میں کچھ بتائیے، کہاں سے ہیں، کیا کرتے ہیں، تعلیم کہاں سے اور کہاں تک حاصل کی؟
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں
بھائی
محمد فہد شرق پوری صاحب یہ کونسی سروس ہے بھائی ذرا تفصیل سے آگاہ کریں امید ہے اچھا وقت گذرے گا آپ کیساتھ​
 
KwULv.png
 
Top