مدد کیجیے ذرا

دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو
چوداں طبق دلے دے اندر تمبو وانگن تانے ہو
جوئی دل دا محرم ہوئے سوئی رب پچھانے ہو —
دوسرے سطر کے معنی کیا ہیں؟؟؟
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو؟؟؟؟
 
ایک پنجابی دوہڑہ دوستوں کی نظر

تیڈےشہردی کیںھک مسجدوچ میڈی موت داکل اعلان ھوسی .................
کجھ اکھیاںروسن میںوانگوںکیندا وسداگھرویران ھوسی....................
جیڑامیڈےسردا دشمن ھااو وی سنڑکےکجھ پریشان ھوسی.............
تیڈی دنیاچھوڑکےانج ویساںھرلب تے..اختر..دا ناں ہوسی
رنگ کالا کوٹاں دا
کدی نہیں آرام آندا ، عشقے دیاں چوٹاں دا
اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیں
انتظار رہے گا÷÷÷÷÷
 

نایاب

لائبریرین
دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو
چوداں طبق دلے دے اندر تمبو وانگن تانے ہو
جوئی دل دا محرم ہوئے سوئی رب پچھانے ہو —
دوسرے سطر کے معنی کیا ہیں؟؟؟
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو؟؟؟؟
یہ دل کسی بھی دریا کسی بھی سمندر سے بہت گہرا اور وسیع ہے اس کی وسعت اسکی گہرائی کون جان سکتا ہے ۔
جہاں اس میں پیار محبت لطف و کرم کی کشتیاں رواں رہتی ہیں وہیں نفرت انتقام اور خودغرضی کی موجیں بھی بلند ہوتی ہیں
اس میں وفا کے موتی بھی پائے جاتے ہیں اور جفا کے پتھر بھی ۔۔۔۔
 
میری مدد کریں
میں نے اردو کی عبارت کاپی کر کے نوٹ پیڈ پر پیسٹ کی اور سیو کردی جب دوبارہ اوپن کی تو سب عبارت ؟؟؟؟؟؟ بن گئی ہے اس کو کیسے اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
 

الف نظامی

لائبریرین
میری مدد کریں
میں نے اردو کی عبارت کاپی کر کے نوٹ پیڈ پر پیسٹ کی اور سیو کردی جب دوبارہ اوپن کی تو سب عبارت ؟؟؟؟؟؟ بن گئی ہے اس کو کیسے اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
محفوظ کرنے کا ڈائیلاگ باکس کھلے تو اس میں سے انکوڈنگ یونیکوڈ منتخب کریں۔
20100321214435.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
آپ سیو ایز کر کے نئی اینکوڈنگ کے ساتھ فائل کی کاپی محفوظ کرنے کی کوشش کر کے دیکھ لیں۔ ہم اس وقت وندوز مشین پر نہیں ہیں کہ تجربہ کر کے بتا سکیں۔ :)
 
بغیر تجربے کے کچھ کہہ پانا مشکل ہے۔ ویسے ہمارا خیال یہی ہے کہ شاید ممکن نہ ہو یا غالباً آسانی سے ممکن نہ ہو۔
 
Top