مختلف رنگوں کی ڈشز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

مجھے مختلف رنگوں کی ڈشز بنانے کا شوق چڑھا ہے جیسے سرخ، ہرا، پیلا، جامنی، اورنج وغیرہ۔
نمکین، میٹھے یا کسی بھی طرح کی ریسپیز کیا کیا ہو سکتی ہیں، ڈش کا نام، تصویر یا ترکیب جو بھی دستیاب ہو سکے تو بتائیں پلیز
 
قیصرانی

وعلیکم السلام
میں تو کلر بلائینڈ ہوں، اس لئے رنگ سے زیادہ ذائقہ پسند ہوتا ہے :)
باقی فوڈ کلر سارے ہی کھانے کے قابل نہیں ہوتے۔ یہ دھیان رکھیئے گا :)
 
زیک

مسافر
فوڈ کلر کا استعمال کریں :)

شملہ مرچیں بھی مختلف رنگوں کی ملتی ہیں ان سے بھی کئی رنگوں کے کھانے بن سکتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے لگ رہا ہے رنگین ڈشز بنانے کا خواب سوئیٹ ڈشز بنا کر ہی پورا ہو سکتا ہے شاید۔ یہاں اس لئے لکھا کہ شاید یہاں اراکین مختلف اور منفرد آئڈیاز دے سکیں۔
 
Top