شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی میری مانیں تو پتلی گلی سے نکل لیں۔
(وہ پتلی گلی میں داخل ہی نہیں ہو سکتی)
 

منصور مکرم

محفلین
شمشاد بھائی میرا دل نازک ہے:(
یارا خو نو ۔۔۔۔۔

مڑے دومرہ نرئے زڑہ ۔۔۔

اب اتنی نازکی بھی مناسب نہیں۔ ابھی بقر عید آئے گی انشاء اللہ ،اسمیں سے وہ گوشت کے بجائے دل تم کھا لینا ،امید ہے دل مضبوط ہوجائے گا۔:drooling:
 
آخری تدوین:
Top