محمد یوسف نے کرکٹ کوالوداع کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کا موقف اتنا ہی سادہ ہے تو مجھے یہ بتاؤ آصف عامر اور بٹ کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :devil3:
آصف کی صلاحیتوں کا میں قائل ہوں لیکن اسے اسی وقت مناسب سزا ملنی چاہیے تھی جب یہ دبئی میں پکڑا گیا تھا۔
بٹ نے بہت برا کیا۔اسے اور زیادہ سزا ملنی چاہیے تھی۔یہ رول ماڈل تھا۔کم عمری سے کپتانی کر رہا تھا۔
عامر چھوٹا ہے۔"پئیر پریشر" میں آ گیا۔تم بھی جانتے ہو کہ یہاں کپتان کو ناراض کرکے کتنے کھلاڑی ٹیم میں رہ سکتے ہیں خاص کر نئے کھلاڑی
 
Top