مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

زینب

محفلین
ہاہاہاہا نبیل بھائی نے غلطی سے تالا لگا دیاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں آپ کو عادت پڑ گئی ہے نبیل بھائی ہر دھاگے کو تالے لگا لگا کر۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک باد پر آپ کس سیکشن کے موڈریٹر بنے ہیں؟؟؟

congr9.gif
 

زینب

محفلین
نبیل بھائی تو چایئنا کی تالے بنانے والی کمپنی میں‌کام کرتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ
صابر بھائی مبارک ہو یہ ذمہ داری کا عہدہ
شکریہ ۔ مگر آپ لوگوں‌کا تعاون بھی درکار ہو گا
آپکا علاقہ کہیں مرد حضرات کی بیٹھک تو نہیں ہے نا :laughing: :confused:
نہیں‌جی وہاں‌تو مجھے گئے ہوئے بھی عرصہ ہو گیا ہے۔
صابر بھائی بہت مبارک ادارت کی۔
شکریہ خرم
 
Top