تعارف محمد زید مصطفیٰ

اردو محفل میں خوش آمدید
آپی یہ محترم محمد زید مصطفیٰ یہاں دفتر میں میرے رفیق ہیں۔ اور قرآن پاک کے ایک اچھے قاری، تنظیم المدارس کے فاضل اور باعمل نیک نوجوان ہیں۔ اور بہت متحرک شخصیت ہیں۔ گو کہ مجھ سے عمر میں چھوٹے ہیں مگر میرے لیے بھی قابل احترام ہیں۔ کیونکہ جو کوئی ہمارے آقا کریم مدنی تاج دار حضرت محمد مصطفیٰ کا سچا غلام ہے۔ وہ ہمارا امام ہے۔
 
مہ جبین

محفلین

ماشاءاللہ ! عبدالرزاق قادری بھائی !
آپ نے تو محترم @محمدزید مصطفیٰ کی اتنی ساری خوبیاں گنوادی ہیں ماشاءاللہ
اللہ اِن کو بہت برکتیں عطا فرمائے
اور درجات کی بلندی عطا فرمائے آمین
ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں

جزاک اللہ
 
اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!
اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا اور کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملے گا۔

ایک بار پھر محفل میں خوش آمدید۔
 
آپ جیسے زندہ دل لوگوں کے تعاون سے انشاء اللہ بہت اچھا گزرے گا
 
ماشاءاللہ ! عبدالرزاق قادری بھائی !
آپ نے تو محترم @محمدزید مصطفیٰ کی اتنی ساری خوبیاں گنوادی ہیں ماشاءاللہ
اللہ اِن کو بہت برکتیں عطا فرمائے
اور درجات کی بلندی عطا فرمائے آمین
ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں

جزاک اللہ
بچپن میں زید مصطفی علامہ مفتی محمد عبدالحکیم شرف قادری رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں رہے۔ جب کلاس سے فارغ ہوتے تو حضرت کے آستانہ پر حاضر ہو جاتے۔ قبلہ شرف صاحب بھی ان سے بہت شفقت فرماتے۔ یہ خود حضرت کو "میرے محسن" کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ اتنی عظیم ہستی کی تربیت کا اثر تو یقینا زید کی ذات پر ہوا۔ اسی بناء پر ایک سنجیدہ اور اسلام کے لیے درد دل رکھنے والے نوجوان ہیں۔
×اللہ عز وجل آپ کو برکتوں سے سرفراز فرمائے۔
 
ماشاءاللہ
اللہ درجات کی بلندی عطا فرمائے آمین
 
Top