مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو ڈبنگ کی مبارک

عزیزامین

محفلین
محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو ڈبنگ کی شاندار کامیابی پر دل کی تمام گہرائیوں سے بہت بہت مبارک اللہ کرے کامیابیوں کا یہ سفر قائم و دائم رہے آمین
 

تلمیذ

لائبریرین
نہایت اعلیٰ،
جناب خلیل صاحب، اس بے مثال کاوش کے بارے میں کچھ تعارف بھی عطا ہو، جناب!
 

عزیزامین

محفلین
ہماری اگلی کوشش گرافکس ورک۔ تصویری کارڈ یا میسج کارڈ کی ہو گی انشااللہ اس بارے میں دوستوں کی رہنمائی چاہیئے شکریہ
 
آخری تدوین:
Top