مبارکباد محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ اور الحمدللہ رب العالمین، اردو محفل کے بہت ہی قابل، علم و ادب کے شیدائی محترم محمد خرم یاسین کو حال ہی میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی جانب سے
بیسٹ ریسرچر ایوارڈ 2023
عطا کیا گیا ہے۔
محمد خرم! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک دونوں جہانوں میں شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!
 
علم و ادب کے شیدائی محترم @محمد خرم یاسین کو حال ہی میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی جانب سے
بیسٹ ریسرچر ایوارڈ 2023
عطا کیا گیا ہے۔
تحقیق کے دشتِ پُر خار میں آپ کی جستجو و تگ وتاز واقعی قابلِ ستائش ہے ،اللہ تعالیٰ اِس کارزارکے ہر معرکے میں آپ کو کامیابی سے ہمکنا رکرے ،آمین۔
 
آخری تدوین:
ماشاءاللہ اور الحمدللہ رب العالمین، اردو محفل کے بہت ہی قابل، علم و ادب کے شیدائی محترم محمد خرم یاسین کو حال ہی میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی جانب سے
بیسٹ ریسرچر ایوارڈ 2023
عطا کیا گیا ہے۔
محمد خرم! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک دونوں جہانوں میں شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!
نہایت شفیق محترمہ جاسمن صاحبہ!
بے حد شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ آمین۔
یہ کامیابی اہل محفل کے نام۔ 2023 میں ناچیز کے بارہ مضامین شایع ہوئے تھے جن میں سے دس ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مجوزہ رسائل میں شامل ہیں۔ بارِ دیگر شکریہ، ممونم!
 
تحقیق کے دشتِ پُر خار میں آپ کی جستجو و تگ وتاز واقعی قابلِ ستائش ہے ،اللہ تعالیٰ اِس کارزارکے ہر معرکے میں آپ کو کامیابی سے ہمکنا رکرے ،آمین۔
آمین، ثم آمین۔ ذرہ نوازی ہے۔ کامل لوگ چلے گئے، ہم ناقص رہ گئے۔ بس کچھ کچھ کوشش کر رہا ہوں، ان شا اللہ ایک تازہ مضمون آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔ امید ہے کہ جون جولائی تک اشاعت ہوجائے گی۔ بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
 
Top