سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
WJB1rRy.jpg

ہم تو اپنے دونوں بھائیوں کو پہچانتے ہیں اور دونوں ہی معصوم لگ رہے ۔۔۔۔۔۔۔
ذرا ان دوستوں کا تعارف تو دیں، کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
WJB1rRy.jpg

ہم تو اپنے دونوں بھائیوں کو پہچانتے ہیں اور دونوں ہی معصوم لگ رہے ۔۔۔۔۔۔۔
ذرا ان دوستوں کا تعارف تو دیں، کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سے شروع کرتے ہیں۔۔۔
خبردار! کوئی یہ نہ کہے کہ شروعات ہی اتنی خراب ہے۔۔۔
تو عدنان بھائی کے پیچھے فاخر رضا ، ان کے آگے اکمل زیدی ، ان کے آگے ہیٹ میں محمد امین صدیق ، ان کے برابر فہیم ، ان کے آگے محمد خلیل الرحمٰن ، ان کے آگے شعیب صفدر ، اور سب سے پیچھے سفید داڑھی میں خالد محمود چوہدری ۔۔۔
کالے چشمہ والے بھائی کا نام ہم بھول رہے ہیں!!!
 
عدنان بھائی سے شروع کرتے ہیں۔۔۔
خبردار! کوئی یہ نہ کہے کہ شروعات ہی اتنی خراب ہے۔۔۔
تو عدنان بھائی کے پیچھے فاخر رضا، ان کے آگے اکمل زیدی، ان کے آگے ہیٹ میں محمد امین صدیق، ان کے برابر @فہیم، ان کے آگے محمد خلیل الرحمٰن، ان کے آگے شعیب صفدر، اور سب سے پیچھے سفید داڑھی میں خالد محمود چوہدری۔۔۔
کالے چشمہ والے بھائی کا نام ہم بھول رہے ہیں!!!
الا ماشاء اللہ کوئی بھی بندہ درست ٹیگ نہیں ہوا
 
Top