طالوت
محفلین
آپ مجھ پر یقین نہیں کر رہیںمجھے پتا ہے تصویریں لی ہونگیں مگر یہاں لگا نہیں رہے۔۔ تصویروں کے بغیر مزہ نہیں آتا ۔۔
میرے بھانجے ہوکر بھی ، تصویریں لگانے سے منعاہوووو ،،
![]()
وسلام
آپ مجھ پر یقین نہیں کر رہیںمجھے پتا ہے تصویریں لی ہونگیں مگر یہاں لگا نہیں رہے۔۔ تصویروں کے بغیر مزہ نہیں آتا ۔۔
میرے بھانجے ہوکر بھی ، تصویریں لگانے سے منعاہوووو ،،
![]()
ہاں نا چھوڑتا تو روزانہ ہی ہوں لیکن جب بھوک لگتی ہے تو خود اٹھا لیتا ہوں یا ماما دے دیتی ہے ۔
اب ٹھیک ہے ناں![]()
حالانکہ کل فرما رہے تھے کہ فیڈر تو چھوڑ دیا ہوا ہے کیونکہ اب ووٹ بنوانا ہے۔