مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

ہادیہ

محفلین
ماشاءاللہ ہادیہ بہنا آج دوہزاری منصبی پر فائز ہوئی ہیں۔ان کی موجودگی محفل کے ماحول کو پُررونق اور زعفران بنائے رکھتی ہے۔ان کو اللہ کریم شادآباد فرمائے۔آمین
۔
screenshot_32.jpg
۔
۔
۔
۔
۔
۔
فرقان احمد بھیا کے لیے نیک خواہشات
اُمید کے چراغ جلائے رکھنا
السلام علیکم ۔ عدنان بھیا کیسے ہیں آپ؟؟؟؟ معذرت میرا نیٹ بیمار ہے اس وجہ سے جواب نہیں دے سکی ۔ ابھی ریٹنگ ہی دی تھی تو نیٹ خراب ۔۔۔ آپ بھی سوچتے ہونگے میں نے اتنا پیارا تھریڈ بنایا اور ہادیہ نے جواب بھی نہیں دیا۔۔۔
آپ کے اس خلوص پر بہت سی دعائیں۔۔ بہت سارااااااا ۔۔۔ اننااااااااااا سارااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ:rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::applause::applause::applause::applause::applause::applause:۔۔۔۔۔۔
سب ممبرزز کی بھی بہت بہت مشکوررر ہوں ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔ جاسمن آپی رسید کہتی ہیں ۔۔ فی الحال میری طرف سے وہی ۔۔ کل ان شاء اللہ جواب دوں گی۔
 
لسلام علیکم ۔ عدنان بھیا کیسے ہیں آپ؟؟؟؟ معذرت میرا نیٹ بیمار ہے اس وجہ سے جواب نہیں دے سکی ۔ ابھی ریٹنگ ہی دی تھی تو نیٹ خراب
وعلیکم السلام ،جزاک اللہ
آج صبح سے ہمارے نیٹ کو یہی بیماری لاحق تھی۔اب کچھ بہتری آئی ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک باد !

آپ کو مبارک ہو ہادیہ!

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ


بہت بہت مبارک ہو بہن!
اللہ تعالی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین

بے حد مبارکباد !!! ہادیہ

دو ہزاری منصب بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ ایسے کئی ہزاری منصب عطا فرمائے آپ کو

بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔

مبارک ہو ہادیہ آپ کو

بہت مبارک ہو ہادیہ۔

آپ کو دو ہزارمراسلوں کا سنگ میل مبارک ہو ۔
giphy.gif
 

ہادیہ

محفلین
خوب!! دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت بہت مبارک ہو ہادیہ :) :)
1AdGZ3CNtosyOxhSGEbZeYnZad9v4BPCcW8qSCWuYZ2npig8srEUPvxIN-DC3XFYghfL0rM2esK80uVpOXRmB_ICXNjzkNWTMT5NtHDGS7pb0OeFXaww400-h194_zpspiwguedu.gif


مبارک ہو ہادیہ یہ سنگ میل۔ دعا ہے کہ ایسے کئی سنگ میل پار کر سکو


مبارک ہو ہادیہ اپی
thanks-058.gif
 

ہادیہ

محفلین
اور یہ پھول ہماری محفل کے سب سے معتبر اور بزرگ ہستی کے لیے۔۔ ان کی مبارک باد بہت خاص اور پیاری دعاؤں بھری۔۔۔قابل فخر میرے لیے:):):)
flower-bouquet_014.gif

الف عین
 
Top