محفل کی دوکان

فہیم

لائبریرین
میں تو سوچ رہا ہوں کہ بجائے دکان کو کرائے پر دینے کہ میں خود ہی اس میں ایک بیوٹی سیلون کھول لوں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بیوٹی سیلون نہیں بیوٹی پارلر

بس ٹھیک ہے، آدھی میں بیوٹی پارلر اور آدھی میں بوتیک اور پھر آمدنی ہی آمدنی۔
 
بھائی دیکھئے کوئی صاحب گانجہ بھی رکھیں اپنی دوکان پر سنا ہے کہ کچھ محفلین استعمال کرتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
 

سارہ خان

محفلین
محفلین میں تو آپ بھی شامل ہیں بھیا ۔۔ اور سب سے زیادہ یاد بھی اپ کو ہے گانجہ ۔۔ لگتا ہے آپ ہی کو ضرورت ہے ۔۔۔;)
 

فہیم

لائبریرین
دوکان آپکی اور شمشاد بھائ کی اور چائے میں پلاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر بیٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:


ارے گڑیا رانی آپ کو دکان سے چائے پلانے کو تھوڑی کہا تھا:rolleyes:
یہ تو آپ چائے ہی اتنے پیتی ہیں کہ ہر وقت آپ کے پاس چائے موجود ہوتی ہے:rolleyes:
شاید فلاسک بھر کے ساتھ رکھتی ہوں۔
اس لیے آپ کو کہا، کہ اس فلاسک سے ایک کپ ہمیں بھی بھر دیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو "ہر مال سو روپے" والی دکان کھول لیں۔ سیدھا سیدھا سودا ہو گا، نہ مول تول، نہ بھاؤ، بس جتنی چیزیں اٹھاؤ اتنے سو وصول کر لو۔

میری تو جان جاتی ہے جب خواتین بھاؤ تاؤ کرتی ہیں۔
 
Top