مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

مغزل

محفلین
السلام علیکم​

محترم/محترمہ ارکینِ محفل جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہمارے بہت ہی اچھے رکن جناب م م مغل صاحب نےمحفل کے 2008 کے بہتریں شاعر ہونے کا انعام حاصل کیا ہے اس لے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے اعزاز میں محفل پر ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا جائے جس کی صدارت جناب اعجاز عبید صاحب فرمائیں گے۔ مہمانِ خصوصی جناب وارث صاحب اور مہمانِ اعزازی جناب م م مغل صاحب ہونگے۔ آپ سب کو مشاعرے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

جو شعراء کرام مشاعرے میں اپنا کلام پیش کرنا چاہتے/چاہتی ہیں وہ مجھے زپ کر دیں یا یہاں ہی بتا دیں شکریہ
خرم شہزادخرم

خرم بھیا یہ ملاحظہ کیجئے ۔۔
 

مغزل

محفلین
چلیئے ۔۔ خواہمخواہ ۔۔ ماحول خراب ہورہا ہے ۔ صدر صاحب کی اجازت سے میں کلام نما تک بندیاں پیش کرتا ہوں۔
وہ مراسلہ میں حذف کردیتا ہوں
 

الف عین

لائبریرین
معذرت، میں رات ہی کولکتہ سے لوٹا ہوں۔ اور اس وقت جمعے کے بعد انتر نیٹ نصیب ہوا ہے۔ شام کو اپنا کلام پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
Top