زین

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
خیر مبارک اور تمہیں بھی عید کی خوشیاں مبارک۔

سسرال سے کیا عیدی ملی اور تم نے کیا "خاص" عیدی بھیجی؟
شمشاد بھائی آپ پاکستان میں ہیں ؟؟؟
ہمارے ہاں لڑکے والوں کو منگنی کے بعد صرف پہلی عید پر تحفہ بھیجا جاتا ہے
اور لڑکی والوں کو شادی تک ہر عید پر ۔ امی اور ابو رمضان میں گئے تھے ان کے ہاں ۔
 
Top