گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لڈن میاں کی ایک نصیحت یادآگئی۔ :)
یہ باتیں بتائی نہیں جاتیں۔
یعنی کہ سیکھنے سکھانے کا کوئی چانس نہیں؟
حالانکہ علم پھیلانا تو نیکی ہے نا۔
یعنی کہ جیب کا چھید رفو کرنے کی بالکل ضرورت نہیں کہ ایک اسٹیبل انکم آنے کا امکان ہی نہیں اگر بے ہنر رہے۔
 

زیک

مسافر

سیما علی

لائبریرین
ChocolateCakeForTwo_Featured.jpg

maxresdefault.jpg

کیک بھی حاضر ہے اور کیک رس بھی۔
بہت بہت شکریہ
شمشاد بھیا
جیتے رہیے ڈھیروں دعائیں اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔۔آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیتی رہیے اللہ پاک نیک نصیب کرے ۔ہمیشہ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔بہت ڈھیر سارا پیار۔۔🥰🥰🥰🥰:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
🥰 🥰🥰
صبح سویرے اتنی ساری دعائیں مل گئیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین

آج کا دن اچھا گزرنے والا۔۔۔ بے فکر سا۔۔۔ اللہ کرے۔

سلامت رہئیے آپا 🥰🥰🥰
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یعنی کہ سیکھنے سکھانے کا کوئی چانس نہیں؟
حالانکہ علم پھیلانا تو نیکی ہے نا۔
یعنی کہ جیب کا چھید رفو کرنے کی بالکل ضرورت نہیں کہ ایک اسٹیبل انکم آنے کا امکان ہی نہیں اگر بے ہنر رہے۔
لڈن میاں سے پوچھیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سردیوں کی آمد آمد ہے۔
گو کہ دھوپ ہے لیکن ساتھ میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔
جی چاہتا ہے کہ کمبل میں لپٹ کر مونگ پھلی کھائی جائے۔
 
Top