میرے خیال میں پھر بھی باپ نہیں سنبھالتا
خاندان کی کسی اور عورت کو یہ ذمہ داری سونپی جاتی ہے
بلکہ نارتھ امیرکہ میں بھی baby care taker ہی ذمہ داریاں نبھاتی ہو گی
 
عثمان

محفلین
میں تقریباً آٹھ ماہ سے پیرنٹل لیو پر ہوں۔
رات کو جاگتا ہوں۔ بچوں کے ڈائپر بدلتا ہوں اور فیڈر میں دودھ بنا کر پلاتا ہوں۔
میری بیگم زیادہ تر صبح کے وقت بچوں کو سنبھالتی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس طرح ہم دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹاتے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
پہلی درسگاہ مرنے والی کی ساس یا ماں اور والد کے ذمہ ضروریات زندگی کی فراہمی
ویسے یہ اچھا طریقہ ہے کہ والد ضروریات زندگی فراہم کرنے کا بہانہ کرکے سائیڈ پر ہو جاتے ہیں، اور بوڑھے والدین اپنے بچوں کو پالنے کے بعد ااب بچوں کے بچے پال رہے ہیں
 
مقدس

لائبریرین
میں تقریباً آٹھ ماہ سے پیرنٹل لیو پر ہوں۔
رات کو جاگتا ہوں۔ بچوں کے ڈائپر بدلتا ہوں اور فیڈر میں دودھ بنا کر پلاتا ہوں۔
میری بیگم زیادہ تر صبح کے وقت بچوں کو سنبھالتی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس طرح ہم دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹاتے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔
ہم بھی ایسے ہی کرتے ہیں
 
زیک

مسافر
میرے خیال میں پھر بھی باپ نہیں سنبھالتا
خاندان کی کسی اور عورت کو یہ ذمہ داری سونپی جاتی ہے
بلکہ نارتھ امیرکہ میں بھی baby care taker ہی ذمہ داریاں نبھاتی ہو گی
عثمان آجکل پیرنٹل لیو پر ہیں۔ میں خود بیٹی کی پیدائش پر کچھ عرصہ گھر رہا تھا بلکہ کچھ وجوہات کی بنا پر میری بیوی مجھ سے پہلے کام پر واپس گئی تھی۔

میں بہت سے ایسے باپوں کو جانتا ہوں جو بچوں کی تمام ذمہ داریاں اٹھاتے ہیں۔
 
امان زرگر

محفلین
ویسے یہ اچھا طریقہ ہے کہ والد ضروریات زندگی فراہم کرنے کا بہانہ کرکے سائیڈ پر ہو جاتے ہیں، اور بوڑھے والدین اپنے بچوں کو پالنے کے بعد ااب بچوں کے بچے پال رہے ہیں
ہمارے یہاں بچے اتنے نخرے والے نہیں ہوتے ان کو پالنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں اور اس عمل میں بچہ کی پھوپھیاں، ممانیاں وغیرہ سب شریک رہتی ہیں
 
عثمان آجکل پیرنٹل لیو پر ہیں۔ میں خود بیٹی کی پیدائش پر کچھ عرصہ گھر رہا تھا بلکہ کچھ وجوہات کی بنا پر میری بیوی مجھ سے پہلے کام پر واپس گئی تھی۔

میں بہت سے ایسے باپوں کو جانتا ہوں جو بچوں کی تمام ذمہ داریاں اٹھاتے ہیں۔
I know it differ case to case society to society but actual power and ability to feed and nurture the baby is with mom
It's biological as well as natural process
 
مقدس

لائبریرین
ہمارے یہاں بچے اتنے نخرے والے نہیں ہوتے ان کو پالنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں اور اس عمل میں بچہ کی پھوپھیاں، ممانیاں وغیرہ سب شریک رہتی ہیں
بچوں کو صرف پالنا ہی نہیں ہوتا، بچوں کی اور بھی ضروریات ہوتی ہیں اس ایج میں، آئی ٹوٹلی ڈس ایگری ود کہ پھوپھیاں، مامیاں سب دیگ میں چمچہ ہلا کر اپنا حصہ ڈالیں۔ بچے ایک ایج تک صرف اپنے ماں باپ ہی کی ذمہ داری ہوتے ہیں، ہاں اگر دونوں ہی زندہ نہیں تو کوئی ایک ذمہ داری لے سکتا اور بچے کو فلی اڈاپ کر سکتا ہے
 
بلکل صحیح
لیکن ہر سوسائٹی کے اپنے رسمو رواج ہوتے ہیں اور ان سے ہٹ کر چلنا مشکل ہوتا ہے
اور کچھ چیزیں ہم شوق سے نہیں کر رہے ہوتے بلکہ ہماری مجبوری ہوتے ہیں
 
مقدس

لائبریرین
Top