عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ بلائیں اور کوئی نہ آئے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں جناب؟
وعلیکم السلام جناب!!
ہم تو خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ کہاں غائب ہیں قبلہ اپیا صاحب آپ تو نظر ہی نہیں آ رہے آجکل؟ :)
 
Top